پاکستان سپر لیگ سیزن فور کی افتتاحی تقریب دبئی میں ہوئی جس میں معزز مہمانوں سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔
چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ النہیان بن مبارک النیہان کے ساتھ سابق صدر پرویز مشرف بھی مہمانوں کے ساتھ اسٹیڈیم میں موجود تھے۔