• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی باسکٹ بال :ڈراز آج نکالے جائینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ بی کے ڈرا ز ہفتے کو نکالے جائینگے ۔ ایونٹ پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں 26 فروری سے 2 مارچ تک ہوگا۔
تازہ ترین