امریکی ریپر نکی میناج منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار
امریکی ریپر، گلوکارہ اور گیت نگار اونیکا تانیا ماراج پیٹی المعروف نکی میناج کو منشیات رکھنے کے الزام میں نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم کے شیفول ایئرپورٹ پر اتوار کو گرفتار کیا گیا تاہم بعد میں انھیں 380 امریکی ڈالرز کے مساوی رقم بطور جرمانہ ادا کرنے پر جانے کی اجاز دیدی گئی۔