• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ہوا کے بگولوں سے ریاست آرکنساس کی بینٹن کائونٹی میں تباہی کا ایک منظر(تصویر سوشل میڈیا)۔
ہوا کے بگولوں سے ریاست آرکنساس کی بینٹن کائونٹی میں تباہی کا ایک منظر(تصویر سوشل میڈیا)۔

امریکی ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں گذشتہ رات آنے والے ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی۔

ہوا کے ان بگولوں سے مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ہوا کے طاقت ور بگولوں سے درخت گر گئے اور ٹرک اُلٹ گئے۔

بگولوں سے متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچنے کے ساتھ بجلی کی تاریں ٹوٹ گئیں، جس کی وجہ سے  2 لاکھ 50 ہزار افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید