• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فرا نس میں لیموں اور کینو کے سالانہ میلے کا آغاز ہوگیا ہے ۔

فیسٹیول کے موقع پرہزاروں کینوؤں اور لیموں کی مدد سے دیوہیکل مجسمے تیار کیے گئے ہیں جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

مخصوص تھیم پر مبنی ان دیوہیکل مجسموں کی شاندار پریڈ کا بھی انعقاد ہواجس نے شہر کی رونقیں بڑھا دی ہیں۔

16فروری سے باقاعدہ طور پر شروع ہونے والا یہ دلچسپ میلا3مارچ تک جاری رہیگا جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔

تازہ ترین