غزہ کی اے آئی ویڈیو پر ٹرمپ کو اپنے ہی سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کا سامنا
متنازع ویڈیو میں ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو غزہ پٹی میں کاک ٹیل پیتے ہوئے دکھایا گیا ہے، نیتن یاہو نیم برہنہ ہیں، اور داڑھی والے بیلی ڈانسرز ساحل پر رقص کر رہے ہیں۔