• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ نے 18شخصیات کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کر دیا

فیصل آباد(نمائندہ جنگ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی 18 شخصیات کو صوبائی حکومت کا ترجمان مقرر کیا ہے۔ ان شخصیات میں 10 وزراء،تین مشیر، ایک رکن قومی اسمبلی اور تین دیگر افراد شامل ہیں۔
تازہ ترین