• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث پولیس افسران کے خلاف مقدمات درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث پولیس افسران کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی تھا نے میں سابق انچارج سی ٹی ڈی طار ق اسلام ،سابق ایس ایچ او قلندر بخش ،سابق ایس ایچ او نعیم خاں ،سابق ایس ایچ او شوکت اعوان ،اور سی ٹی ڈی کے شبیر حسین اور دیگر کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمات درج کرلئے گئے ۔
تازہ ترین