• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈی آئی جی پولیس کے خلاف غیرقانی اثاثوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منوراحمد شاہوانی نے سابق ڈی آئی جی پولیس ریاض احمد ودیگر کے خلاف غیر قانونی اثاثو ں سے متعلق دائر ریفرنس کی سماعت کی اور استغاثہ کے ایک گواہ کا بیان قلمبند کرکے ان پر جرح مکمل کرلی گئی ۔بعدازاں سماعت28فروری تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔
تازہ ترین