• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینجرز کی کارروائی، مختلف علاقوں سے6ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 6ملزمان کو گرفتارکرلیا،رینجرز ترجمان کے مطابق کے مطابق سرسید کے علاقے میں رینجرز نے پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان حضرت بلال ، کامران ، محمد یاسین عرف اسلحہ اور محمد عامر عرف میمن جبکہ کھوکھراپار کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان محمد سلیم اور محمد وقار عرف سونی کو گرفتار کیا جو ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔
تازہ ترین