کراچی (نیوز ڈیسک) جنوبی امریکی ملک بولیویا میں آنے والے زبردست زلزلے کے بعد ماہرین ارضیات نے اپنی تحقیق کے دوران زمین کی سطح سے 660کلومیٹر نیچے موجود پہاڑوں کا ایک پیچیدہ سلسلہ دریافت کرلیا ہے جن میں اکثر پہاڑ کوہِ ہمالیہ کے پہاڑوں سے بھی بڑے ہیں۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک میں معاشی حالات سب کے سامنے ہیں، ہم معاشی بحران سے گزر رہے ہیں، ہمارے خطے میں جنگ کے حالات ہیں،
ہاریوں کو کاشت کے وقت مالی مدد اور فصل فروخت کرنے پر اضافی معاوضہ دیا جائے گا: مراد علی شاہ
اداکارہ نے جون 2026ء میں اپنی تیلگو فلم ’ما انٹی بنگارم‘ کی کامیابی کی تقریب کے دوران پہلی مرتبہ اپنے حاملہ ہونے کی تصدیق کی تھی۔
پولیس رپورٹ کے مطابق عابد تنویر کی موت 7 یا 8 نومبر کو ہوئی تھی تاہم موت کی ممکنہ وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی۔
کونسلر اشتیاق احمد کے مطابق ابرار علی کی حالت مستحکم ہے، تاہم کافی خون ضائع ہو چکا ہے۔
شاہ چارلس سوئم نے ٹیپو عثمان اور ان کی اہلیہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستانی قیادت اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
امریکی شرح سود میں اضافے کے اندازوں پر سونے کا بھاؤ گراوٹ کا شکار ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزارتِ داخلہ سے دائیں بازو کی جماعت کو خفیہ معلومات پہنچانے کی تحقیقات شروع ہوگئی ہیں۔
باراک اوباما کو دیکھ کر آئی شو اسپیڈ اپنی حیرت پر قابو نہ رکھ سکے اور خوشی سے چیخ اٹھے۔
برطانوی وزارتِ داخلہ نے ہوٹل کی بندش کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ ہوٹل گزشتہ اگست سے پناہ گزینوں کی رہائش کے لیے استعمال نہیں ہو رہا تھا۔
برطانیہ کو موسمِ خزاں میں سردی کی پہلی لہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
جورڈن لین نے منگنی کی انگوٹھی نکالی اور عوامی گیلری میں موجود اپنی 10 سال سے زائد عرصے کی ساتھی نیتھلی سے آخری سوال پوچھ لیا۔
کمانڈر پاسدارانِ انقلاب کے سینئر مشیر کے مطابق حکم ملنے کی صورت میں میزائلوں کو نئے جغرافیائی علاقوں میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
گوگل کی 30 اکتوبر کو جاری ہونے والی سہ ماہی رپورٹ میں مزید 17 چینلز کا بھی الگ ذکر کیا گیا ہے۔
منال خان کا کہنا ہے کہ کیا اتنے بڑے پلیٹ فارم پر اپنے ہی ملک کے خلاف منفی باتیں پھیلانے کی توقع کی جا سکتی ہے؟
پاکستانی اداکارہ نے حالیہ ویڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ میرے شوہر کا تبادلہ کراچی ہو گیا ہے، جس کے باعث میں بھی کراچی منتقل ہو رہی ہوں۔