• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چڑیا گھراور پارکس میں موجودمختلف جانوروں کی دلچسپ ادائیں اور حرکتیں سیاحوں کو بھرپور تفریح فراہم کرتی ہیں یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں بڑی تعداد میں لوگ یہاں کا رْخ کرتے ہیں۔

انڈونیشیا کے ایک پارک میں بھی ایسا ہی کچھ ہوا جب دو غصیلے کموڈو ڈریگنز کسی بات پر جھگڑا کرتے ہوئے گتھم گتھا ہوگئے۔بس جناب پھر کیا تھا۔

تاہم ان کی دلچسپ کْشتی نے سیاحوں کو خوب محظوظ کیا جبکہ ویڈیو بھی انٹرنیٹ پر مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین