روس میں برف سے جمی جھیل پر ایسے ہی منچلوں کیلئے چھٹی سالانہ سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا۔
Papenberg Tour نامی اس سائیکل ریس میں350افراد نے حصہ لیا جن میں پروفیشنل سائیکل سواروں اور نوجوانوں سمیت بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل تھی جنہوں نے جیت کیلئے پورا زور لگایا۔