• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 60.12 ڈالر فی بیرل پر آگیا

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی جاری ہے، 60.12 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

31 مارچ کو برینٹ خام تیل کی قیمت 74 اعشاریہ 74 ڈالر تھی۔ یکم اور 2 اپریل کو برینٹ خام تیل کی قیمت معمولی اضافے سے 74 اعشاریہ 95 ڈالر فی بیرل ہوئی۔

2 اپریل کے بعد سے اب تک برینٹ خام تیل کی قیمت 14 ڈالر فی بیرل سے زائد کم ہوئی ہے۔ 

پیٹرول ڈیزل پر فی لیٹر لیوی بھی پوری 70 روپے لگی ہوئی ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمت میں کمی سے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے تک کی کمی بنتی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید