• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں ایک بچہ کھیلتے ہوئے دریا میں جاگرا ، ہمدرد اہلکاروں نے انسانی زنجیر بنا کر دریا میں ڈوبتے بچے کو بحفاظت بچا لیا۔

یہ حادثہ چین کے شہرکاشگارمیں پیش آیا جب ایک گیارہ سالہ بچہ دریا میں جاگرا تاہم ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکاروں نے دریا میں بہتے بچے کو دیکھا تو پھرتی دکھائی۔

انہوں نے انسانی رنجیز بناکر دریا میں ڈوبتے بچے کو مرنے سے بحفاظت بچا لیا۔


تازہ ترین