• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

انتہا پسندوں کے حملوں کیخلاف کشمیری تاجروں کی ہڑتال

انتہا پسندوں کے کشمیریوں پر حملوں کے خلاف مقبوضہ کشمیرکے تاجر آج احتجاج کر رہے ہیں۔

کشمیری میڈیا کے مطابق سری نگر کے علاقے لال چوک سمیت کے مختلف علاقوں میں تاجروں نے آج احتجاجاً کاروبار بند رکھا ہے۔

کشمیری میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے تاجروں کی جانب سے بھارتی مظالم کےخلاف لال چوک پر احتجاج بھی کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ انتہا پسندوں نے کشمیریوں پر حملہ کر کے ان کی املاک جلادی تھیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین