• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل ، ایک حوالاتی رہا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان سہیل اکرم نے سول ججمحمد عمران کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل ملتان کا دورہ کیا،انہوں نے معمولی نوعیت کے جرم میں ملوث ایک حوالاتی کو ذاتی مچلکہ پر رہا کرنےکا حکم دیا۔ جس کی تعمیل کردی گئی ۔
تازہ ترین