• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آ تشزدگی سے 4 سالہ بچہ جھلس کر ہلاک موم بتی کاغذات پر گرنے سے آگ لگی

خیرپور(بیورورپورٹ ) خیرپور کے علاقے کوٹڈ یجی کے قریب گوٹھ پیر وڈا میں اوڈ برادری کے مدن مل کے گھر میں آگ لگ جانے سے گھر کے اندر سویا ہوا 4 سالہ بچہ وجے کمارجل کر ہلاک ہو گیا گھر میں آگ موم بتی جلنے کے دوران کاغذات اور کچرے پر گرنے سے بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گھر آگ کی لپیٹ میں آ گیا ۔گھر کے اندر سویا بچہ بھی آگ میں جل گیا۔

تازہ ترین