انجلینا جولی پر بچوں کو بریڈ پٹ کے ساتھ وقت گزارنے سے منع کرنے کا الزام
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی اور انکے سابق شوہر بریڈ پٹ کے درمیان جاری قانونی معاملات میں نئے الزامات سامنے آئے ہیں جن کے مطابق انجلینا جولی نے اپنے بچوں کو والد کے ساتھ وزٹ کے دوران وقت گزارنے سے منع کیا ہے۔