ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے ملتان سمیت پنجاب بھر کے دیگر اضلاع کیلئے یو آئی پی شیئر کی مد میں ایک ارب 56کروڑ 68لاکھ 82ہزار 658روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں ، حکومت کی جانب سے جاری ہونے والا شیئر نومبر، دسمبر 2018کیلئے جاری کیا گیا ہے، ملتان کو 8کروڑ 52لاکھ 92ہزار 338روپے جاری ہو ئے ہیں۔