• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ بار راولپنڈی کی جنرل کونسل کا اجلاس

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کے حوالے سے ہائی کورٹ بار راولپنڈی کی جنرل کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔صدر ملک غلام مصطفی کندوال اور جنرل سیکرٹری محمد فیصل ملک کےمطابق اجلاس میں بھارتی جارحیت کی مذمت اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیا جائیگا۔
تازہ ترین