• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی ووڈ تھرلرفلم’’دی ونڈ‘‘کا پہلا سنسنی خیزٹریلر جاری کردیا گیا ۔

ایما ٹیمی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سنسان قصبے میں رہائش پذیر خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو تنہائی کے سبب غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل مخلوق کے نشانے پر آجاتی ہے۔

فلم ’’دی ونڈ‘‘کی کاسٹ میں کیٹلین گیرارڈ،ایشلے زکرمین،جولیا گولڈانی،ڈیلین میک ٹی اور مارٹن پیٹرسن سمیت دیگر اداکار جلوہ گر ہونگے۔

کرسٹوفر ا یلنڈر کی پروڈیوس کردہ خوف اور سنسنی سے بھرپور یہ فلم 5اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین