• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے ملاقات کی۔

عمران خان اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات میں ملک کی حالیہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں وزیر ہائوسنگ چوہدری طارق بشیر چیمہ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق بھی موجود رہے۔

ملاقات کے دوران چوہدری شجاعت حسین نے موجودہ سیاسی صورتحال کے دوران وزیراعظم عمران خان کے قائدانہ کردار کی تعریف کی۔

تازہ ترین