• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پر ٹریش ٹیگ چیلنج کی مقبولیت میں اضافہ، بھارتی بھی اس چیلنج کا حصہ بن گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر ٹریش ٹیگ چیلنج کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور اب بھارتی بھی اس کا حصہ بن گئے ہیں۔ ممبئی کے وکیل افروز شاہ نے ورسوا بیچ (Versova Beach ) کو صاف کرنے کیلئے شہریوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ہیش ٹیگ استعمال کیا تھا جس کے بعد سے بھارتی اس چیلنج سے منسلک ہوگئے اور تقریباً تین سال کی محنت سے اس بیچ کو گندگی اور کچرے کے ڈھیر سے صاف کردیا۔

تازہ ترین