• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزاروں فون کالز اور ایس ایم ایس نے باسٹھویں سالگرہ یادگار بنادی

کراچی (نیوز ڈیسک) ہزاروں فون کالز اور ایس ایم ایس نے نیو جرسی کے رہائشی شخص کی باسٹھویں سالگرہ کو یادگار بنادیا۔ کرس فیری نامی شخص کے بیٹوں نے اپنے والد کی باسٹھویں سالگرہ پر انوکھا کام سرانجام دیتے ہوئے سڑک کنارے بڑے بل بورڈ پر والد کا فون نمبر لکھ دیا اور ساتھ ہی یہ پیغام بھی لکھا کہ ’میرے والد کو سالگرہ کی مبارک باد دیں‘۔ کرس دنیا بھر سے سالگرہ مبارک باد کی اب تک 15 ہزار سے زائد فون کالز اور ایس ایم ایس وصول کرچکے ہیں۔

تازہ ترین