• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محبت کی قدر کرتے ہیں لیکن کھیل سیاست سے مبرا ہیں،آصف غفور

راولپنڈی(نمائندہ جنگ)ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نےجمعرات کو سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ پیغام میں لکھاکہ پیارے پاکستانی پی ایس ایل فائنل میں فوجی کیپس اور شرٹس دیکھنا چاہتے ہیں، پاک فوج پاکستانیوں کی محبت اور حمایت کی قدرکرتی ہے لیکن کھیل سیاست سےمبرا ہوتےہیں۔میجر جنرل آصف غفور نے مزید کہاہمارا اتحاد ایسے جذبہ خیر سگالی سے بھی بڑھ کر ہے، انہوں نے کہا روشنیوں کے شہر میں کھیل سے لطف اندوز ہوں۔
تازہ ترین