• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

’ڈانسنگ انکل‘ کے نام سے مشہور پروفیسر کے ناچنے کی نئی وڈیو آگئی


کراچی (نیوز ڈیسک) گزشتہ سال جون میں انٹرنیٹ پر ڈانس کے انوکھے انداز سے ’ڈانسنگ انکل‘ کا نام پانے والے پروفیسر کے ناچنے کی نئی وڈیو آگئی۔ مدھیا پردیش کے پروفیسر سنجیو سری واستو کی خاندان کی شادی کی تقریب میں ناچنے کی وڈیو وائرل ہوگئی تھی جس سے وہ دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے اور سوشل میڈیا پرستاروں کی جانب سے انہیں ’ڈانسنگ انکل‘ کا لقب دیا گیا۔

تازہ ترین