امریکی ریاست ورمونٹ میں بکری کو میئر کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ورمونٹ میں ہونے والے انتخابات میں لینکولن کے مدِمقابل کتے اور دیگر جانور بھی میئر کی دوڑ میں شامل تھےلیکن سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے بعد3 سالہ ’لینکولن‘ نامی بکری کو میئر منتخب کیا گیا۔
واضح رہے کہ2500 نفوس کی آبادی والے اس قصبے میں میئر کی ذمہ داری سنبھالنے والی اس بکری نے پہلے ہی روز آفس میں کارنامہ سر انجام دے دیا۔