• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مزید بتایا کہ بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی کے قریب گرایا گیا۔


ان کا مزید کہنا ہے کہ یہ ڈرون پاکستانی حدود میں ڈیڑھ سو میٹر اندر داخل ہوگیا تھا۔

میجر جنرل آصف غفور نے یہ بھی بتایا کہ پاک فوج نے یہ بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی پر رکھ چکری سیکٹر میں مار گرایا ہے۔

تازہ ترین