آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 13؍رمضان المبارک 1440ھ19؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو نوٹس کی موصولی افواہ ہے،مرتضٰی وہاب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ کے مشیربرائے اطلاعات ، قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہفتے کے روز نیب کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوکسی بھی نوٹس کی موصولی کی تردید کرتے ہوئے اسے محض ایک افواہ قراردیتے ہوئے کہا کہ نیب کی جانب سے اس قسم کی خبروں کے اجراءکا مقصد محض ہراساں کرنے کے سوا کچھ نہیں ہے، نیب کے ادارے کا کام محض کردارکشی رہ گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں