• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6پاکستانیوں کی تدفین نیوزی لینڈ میں ہی ہوگی،وزیر خارجہ

اسلام آباد (جنگ نیوز )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ تین خاندانوں نے میتیں پاکستان لانے کی درخواست کی ہے جب کہ 6پاکستانی شہدا کے اہل خانہ اپنے پیاروں کی تدفین نیوزی لینڈ میں ہی کرنا چاہتے ہیں، اہلخانہ میتوں سے متعلق جو فیصلہ کریں گے اس کا احترام کریں گے، 6 میتوں کے کفن دفن کا انتظام کرائسٹ چرچ میں ہی ہو گا، 3 میتیں پاکستان لائی جائیں گی، اگر اہلخانہ نے فیصلے پر نظرثانی کی تو ہم تعاون کریں گے۔

تازہ ترین