وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین مکہ مکرمہ پہنچ گئے جہاں وہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد پاکستان حج مشن مکہ کا دورہ کرینگے۔
مقبوضہ کشمیر بھارتی عام انتخابات کے اگلے مرحلے سے قبل فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو گیا۔
آج کرغزستان سے 3 خصوصی پروازوں کے ذریعے پاکستانی طلبہ کو لایا جائے گا۔
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جارہے ہیں۔
اس حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے پانچویں مرحلے سے پہلے بالی ووڈ اداکاروں نے شہریوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کر دی۔
کوئٹہ میں سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی۔
وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاسپورٹ بنوانے کے عمل کو مزید آسان بنایا جائے گا۔
گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کے گاؤں کھرکو میں پاک فوج نے ایک روزہ میڈیکل کیمپ لگایا۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔
کینیڈا میں تدفین اور آخری رسومات کی ادائیگی کی لاگت برداشت سے باہر ہونے کے باعث لوگ میتوں کو اسپتال میں چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے ملاقات کی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق نصیرات پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی بمباری سے 20 اور غزہ شہر میں 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ نصیرات پناہ گزین کیمپ حملے میں ملبے تلے دبے متعدد زخمی افراد کو باہر نکال لیا گیا۔
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ملی یکجہتی کونسل 27 مئی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرے گی۔
کراچی پریس کلب کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کی تالا بندی کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا گیا۔
کرغیزستان میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کا دورۂ بشکیک ملتوی کر دیا گیا۔