گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کے گاؤں کھرکو میں پاک فوج نے ایک روزہ میڈیکل کیمپ لگایا۔
میڈیکل کیمپ میں 1500 سے زائد مریضوں کو طبی امداد فراہم کی گئی۔
مریضوں کو روٹین میڈیکل، ڈینٹل چیک اپ، ای سی جی اور لیب انویسٹیگیشن کی سہولت دی گئی۔
قدرت نے انسان کی جِلد کو نرم و نازک اور بہت حساس بنایا ہے۔ خوبصورت نظر آنے کے لیے صرف خدوخال ہی نہیں بلکہ جِلد کی مناسب دیکھ بھال بھی ضروری ہوتی ہے۔
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا جس کے بعد پولیو کے کیسز کی تعداد 65 ہو گئی۔
ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شام 5 بجے کے بعد زیادہ کھانا کھانے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک دن میں چار بار کافی پینے سے سر اور گلے کے کینسر لاحق ہونے کے امکانات 41 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں، جبکہ اسکے علاوہ بھی روزانہ چار کپ کافی پینے سے متعدد قسم کی بیماریاں ہونے کے خطرات بھی کم ہوجاتے ہیں۔
نیند کے دوران تکیے پر دل کی دھڑکن کا محسوس ہونا بیماری کی علامت ہو سکتی ہے۔
مہلک خاندانی بے خوابی، ایک ایسی نایاب جینیاتی بیماری ہے جو نیند میں دشواری، ڈائمینشیا اور شدید جسمانی اور ذہنی بگاڑ کا سبب بنتی ہے۔
خیبر پختونخوا میں بڑی آنت کے سرطان میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، صوبے میں سالانہ ہزاروں افراد اس موذی مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
شاہد رند کا کہنا ہے کہ حکومتی اصلاحات کے فوائد عام آدمی تک پہنچائیں گے۔
امریکی تحقیق کے مطابق فضا میں موجود پلاسٹک کے ننھے ذرات سے مخصوص اقسام کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
بلوچستان کے اسپتالوں کی او پی ڈیز میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی علامتی ہڑتال 4 ہفتوں سے جاری ہے۔
پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹہ کو کینیڈا کا بڑا شہری اعزاز آرڈر آف کینیڈا سے نوازا گیا ہے۔
سول اسپتال برنس سینٹر کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر گورنر ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ترجمان انسدادِ پولیو پروگرام سندھ ڈاکٹر شمائلہ رسول نے کہا ہے کہ والدین کو سمجھنا ہو گا کہ بچوں کو ہر پولیو مہم میں انسدادِ پولیو کے قطرے پلائیں۔
صحت مند رہنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ صحت مند غذا کا انتخاب کریں۔
پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، خلیجی ملک سے اسلام آباد آنے والے 32 سال کےشخص میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی،۔
خیبر پختون خوا میں انسداد پولیو مہم چوتھے روز بھی جاری ہے۔