• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر انتخابات کے اگلے مرحلے سے قبل فوجی چھاؤنی میں تبدیل

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر بھارتی عام انتخابات کے اگلے مرحلے سے قبل فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں، بھارتی فوج کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بارہ مولہ پارلیمانی حلقے میں کل پانچویں مرحلے میں پولنگ ہونی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بی جے پی نےشکست کے خوف سے وادیٔ کشمیر میں امیدوار کھڑے نہیں کیے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید