• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وی سی داؤد یونیورسٹی ڈاکٹر فیض اللہ عباسی کا شیخ الجامعہ این ای ڈی سے اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی ، پرو وی سی ڈاکٹر پیر روشن دین شاہ راشدی ، رجسٹرار کیپٹن سید وقار حسین شاہ ، ڈین ڈاکٹر عبدالوحید بھٹو ، دیگر عہدیداروں ، فیکلٹی ، ملازمین اور طلباء نے معروف ماہر تعلیم اور شیخ الجامعہ این ای ڈی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی کے والد حشمت اللہ خان لودھی کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔
تازہ ترین