• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ دو سال سے آئی پی ایل نہیں کھیلتا، میرے لئے پاکستان سپر لیگ اہم ہے۔ میں پی ایس ایل سمیت دنیا کی تمام لیگز میں کھیلتا ہوں۔ پاکستان کے لوگ کرکٹ کے دیوانے ہیں انہیں مزید کرکٹ سے دور نہیں رکھا جائے۔
تازہ ترین