• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) وادی کوئٹہ میں پیر کو تیز ہواوں کے ساتھ بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ، وادی کوئٹہ میں دن بھر بادل چھائے رہے ، گزشتہ روز صبح بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری رہا ، گزشتہ روز کوئٹہ میں درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات نےآئندہ 24گھنٹے کے دوران کوئٹہ،قلات،ژوب،گوادر سمیت بیشتر اضلاع میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کی پیش گئی کی ہے ۔
تازہ ترین