• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ کے کوآرڈینیٹر بلال خان کاکڑ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال خان کے کوآرڈینیٹر بلال خان کاکڑ گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ دعوت ولیمہ کی تقریب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سمیت سینیٹر منظور خان کاکڑ صوبائی وزراء زمر ک خان اچکزئی ،مٹھا خان کاکڑ ،میرضیاء اللہ لانگو میرحیر بیا ر ڈومکی ،حاجی محمد خان لہڑی، ظہور احمد بلیدی، سلیم کھوسو، مبین خان ایم پی زیزاصغر خان تر ین ، واحد صدیقی، اعلیٰ فوجی افسران لیفٹننٹ جنرل ہارون اسلم، لیفٹیننٹ سیا ف خان سابق وزر ا اور دیگر اعلیٰ سول افسران نے شرکت کی۔
تازہ ترین