ملتان (سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد نےبچوں کے حقوق، تحفظ اور چائلڈ پروٹیکشن بارے میں عوامی شعور و آگاہی کیلئے ڈیرہ غازی خان اور تونسہ شریف کا دورہ کیا اور آگاہی واک کی قیادت کی ۔