• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرداورخشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 5،بارکھان12، دالبندین12 ،گوادر15، قلات 2، خضدار 13، لسبیلہ17، نوکنڈی13 ، سبی18، تربت16،ژوب6،اور زیارت میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کاامکان ہے۔
تازہ ترین