• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی فنکار نے آرٹ کی دنیا کو نیا رنگ دے ڈالا


چین سے تعلق رکھنے والےنوجوان نے آرٹ کی دنیا کو نیا رنگ دے ڈالا ہے۔

Jiao Leiنامی آرٹسٹ نے کینوس پر9ہزار 5سو70کیلیں کچھ اس انداز میں ٹھونکیں کہ مارلن منرو کا دیدہ زیپ پورٹریٹ تیار کر لیا۔

ماہر فنکار کیلوں سے منفرد پورٹریٹ بنانے میں ماہر ہے اور تیرا ہزار کیلوں سے کئی فن پارے تیار کر چکا ہے۔

تازہ ترین