• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس: پانی کی لائن پھٹنے سے پورا علاقہ زیر آب آگیا

روس میں پانی کی مین لائن پھٹنے کی وجہ سے پورا علاقہ زیر آب آگیا۔


روس کے علاقےChernozem کی ایک سڑک پر پانی کی لائن اچانک پھٹنے سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جس سے ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی۔

پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے کئی فٹ اونچی اور چوڑی دیواربھی گرگئی۔دوسری جانب پانی کی لائن پھٹنے سے فراہمی آب بھی متاثر ہوئی اور 50ہزار افراد پانی سے محروم ہوگئے۔

تازہ ترین