• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کمیشن یکم اپریل سے کوئٹہ میں سماعت شروع کریگا

کوئٹہ(این این آئی)حکومت پاکستان کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن یکم اپریل سے کوئٹہ میں کام شروع کرے گا کمیشن چھ روز کے دوران 71لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کرے گا ،محکمہ داخلہ کے مطابق کمیشن کی سربراہی بلوچستان ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس فضل الرحمن کریں گے، کوئٹہ کے سول سیکرٹریٹ کے جمالی ہال میں کمیشن کی سماعت یکم اپریل سے چھ اپریل تک جاری رہے گی۔
تازہ ترین