• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ سید سجاد سعید کاظمی ؒکے عرس کی دووزہ تقریبا ت اختتام پذیر

ملتان (سٹاف رپورٹر) علامہ پیر سید سجاد سعید کاظمیؒکےعرس مبارک کی دووزہ تقریبا ت گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگئیں، اختتامی دعا علامہ علامہ سید مظہر سعید کاظمی اور جانشین سجاد سعید کاظمی ، صاحبزادہ سید جاوید سعید کاظمی نے کروائی، اس موقع پر جماعت اہلسنت پاکستان کے امیر علامہ سید مظہر سعید کاظمی نے دوسرے شہروں سے آئے ہوئے عقیدت مندوںاور مریدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیابھر میں مسلمانوں پرظلم ڈھائے جارہے ہیں لیکن مسلمانوں نے اپنے اقدار کے تحفظ کیلئے اتحاد کا مظاہرہ نہیں کیا ۔
تازہ ترین