• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں چار اورژوب میں 9ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت اور ژوب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ،محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ،بارکھان 10، دالبندین 12، گوادر 17، قلات6، خضدار13، لسبیلہ17، نوکنڈی 17 ،سبی 20، تربت 18، ژوب 8 اور زیارت میں 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا کوئٹہ میں 4،بارکھان2اور ژوب میں09ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔  
تازہ ترین