سابق صدر پرویز مشرف کو طبیعت بہتر ہونے پر اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔
پرویز مشرف دبئی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں انہیں گذشتہ دنوں طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گيا تھا۔
سابق صدرپرویزمشرف ریگولرچیک اپ کے لیے اگلے ہفتے پھر اسپتال جائیں گے۔