• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دبئی(جنگ نیوز)سابق صدر پرویز مشرف کو طبیعت بہتر ہونے پر ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔پرویز مشرف دبئی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں انہیں گزشتہ دنوں طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گيا تھا۔
تازہ ترین