• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی شہرلاس اینجلس میں بھی34ویں سالانہ میراتھن کا انعقاد کیا گیاجس میں رواں برس بھی24ہزار سے زائدافراد نے حصہ لیا ۔

ریس میں خواتین ،نوجوان اور بچوں سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے۔

کینیا سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ Elisha Barno نے سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ خواتین کے مقابلے میں ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی Askale Merachiپہلی پوزیشن پر رہیں۔

تازہ ترین