مولانا فضل الرحمٰن گزشتہ شب لاہور پہنچے تھے، آج انہیں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر وکلاء سے خطاب کرنا ہے۔
امریکی حکام کو شبہ ہے کہ حملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہو سکتا ہے، جبکہ روس کا کردار بھی زیرِ تفتیش ہے۔
اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ ایران کا خفیہ مالیاتی نظام دیوالیہ حکومت کے لیے آخری مالی سہارا ہے۔
حادثہ ریاست راس الخیمہ میں الوطن روڈ پر پیش آیا۔
امریکی ایوانِ نمائندگان میں تقریباً 34 برس بعد ڈیموکریٹس نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔
ماضی میں دورۂ جنوبی افریقا میں کیپ ٹاؤن اسکینڈل کے صرف 6 ماہ بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں کی ایک اور مبینہ کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔
بنگلادیش کی معزول وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کی 16 دسمبر کو وطن واپسی کے اعلان پر بنگلادیشی حکومت کا ردِعمل سامنے آ گیا۔
جے کلیٹن اس عہدے پر اس وقت تک کام کریں گے جب تک سینیٹ مستقل تقرری کے لیے ٹرمپ کی نامزد کردہ امیدوار کرسٹن ڈیوس کی منظوری نہیں دے دیتی۔
آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم نے خواتین کی بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔
اداکارہ کے مطابق معاشرہ خواتین کو خیال رکھنے والی، بے لوث اور دوسروں کا احساس کرنے والی دیکھنے کا عادی ہو چکا ہے۔
مسابقتی کمیشن نے تجویز دی ہے کہ دوا ساز کمپنیوں کو قیمتوں میں ہر اضافے سے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو آگاہ کرنے کا پابند بنایا جائے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 35 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں اسکول پرنسپل اور 1 بچے کی حالت تشویش ناک ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کنڈو کے مقام پر پیش آیا، جس میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
جینسن ہوانگ نے اپنی بحالی سے 1 روز قبل ہوئے اجلاس میں اپنے طرزِ عمل پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ ہر فلم میں کم از کم ایک ایسا منظر ضرور تلاش کرتی ہوں جسے دیکھ کر مجھے خود بھی یہ سوال کرنا پڑے کہ آیا میں اسے کامیابی سے ادا کر پاؤں گی یا نہیں۔