• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن---فائل فوٹو
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن---فائل فوٹو

لاہور کے علاقے چوہنگ میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کے باہر پولیس تعینات کر دی گئی۔

پولیس نے مولانا فضل الرحمٰن کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت کر دی۔

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمٰن گزشتہ شب لاہور پہنچے تھے، آج انہیں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر وکلاء سے خطاب کرنا ہے۔

قومی خبریں سے مزید